تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:57

آسڑیلیا، نیوزی لینڈ:ایسٹر پر ٹریفک حادثات میں 17افراد ہلاک

اے آر وائی - سڈنی : آسڑیلیا اور نیوزی لینڈ میں ایسٹر کے موقع پر مختلف ٹریفک حادثات سترہ افراد ہلاک ہوگئے۔ آسٹریلوی حکام کا کہنا ہے کہ ایسٹر کے موقع پر نیو ساؤتھ ویلز وکٹوریہ اور کوئنز لینڈ میں ٹریفک حادثات میں چودہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔



زیادہ تر حادثات شراب نوشی اور غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کی وجہ سے پیش آئے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے علاقے ویلنگٹن میں کار کے حادثے میں دو نوجوان ہلاک اور تین زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص تیمورا میں سڑک کے حادثے میں مارا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.