تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:59

بیلجیم میں جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کیلئے ریلی

اے آر وائی - برسلز: بیلجیم میں سیکڑوں افراد نے جوہری توانائی کے پُرامن استعمال کیلئے ریلی نکالی۔ برسلز میں ہونے والی ریلی میں مختلف تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد شریک تھے۔ جن میں بیشتر تنظیمیں ماحولیاتی آلودگی کے خلاف جدوجہد کرر ہی ہیں۔



شرکا کا کہنا تھا کہ جوہری تابکاری انسانوں کو کئی نسلوں تک اپاہج بنا سکتی ہے۔ اس لئے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرکے انسان تونائی کے متبادل ذرائع پانی، ہوا اور دھوپ کو استعمال میں لایاجائے۔ ریلی برسلز کے نارتھ اسٹیشن سے شروع ہو کر ساؤتھ اسٹیشن پر ختم ہوئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.