تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:59

ٹوکیو: زلزلے اور سونامی سے ہلاک ہونے والوں کی تلاش

اے آر وائی - ٹوکیو: جاپان میں زلزلے اور سونامی سے لاپتہ بارہ ہزار افراد کی تلاش شروع، پچیس ہزار فوجی امدادی کام میں حصہ لے رہے ہیں۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی سرکاری تعداد چودہ ہزار تین سو ہوگئی ہے۔ جبکہ لاپتہ ہونے والے بارہ ہزار افراد کے متعلق خیال کیا جارہاہے۔ اور کہ وہ ہلاک ہوچکے ہیں۔



جاپان کے پچیس ہزار فوجیوں نے لاپتہ افراد کی لاشیں نکالنے کیلئے ملبہ تلاش کرنا شروع کردیاہے۔حکام کے مطابق اس کام فوج کے علاوہ کشتیاں اور طیارے بھی حصہ لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.