تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:1

بھارت:راج دھانی ایکسپریس سے تین بم برآمد،ناکارہ بنادیئے گئے

اے آر وائی - جھاڑ کھنڈ : بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں پولیس نے مسافر ٹرین سے تین بم برآمد کر کے ناکارہ بنادیے۔ حکام کے مطابق بم نیودہلی راج دھانی ایکسپرین کے کوچ میں چھپا کر رکھے گئے تھے۔ کم شدت والے تینوں بم کو فوری طور پر ناکارہ بنادیا گیا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.