تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:7

نئی دہلی:پائلٹس کی ہڑتال ،ستر پروازیں منسوخ

اے آر وائی - نئی دہلی : بھارت میں پائلٹ کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کے نتیجے میں ستر پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار ہو چکی ہیں۔



پائلٹس کی ہڑتال کے باعث اندرون ملک اور بیرون ملک پروازیں متاثر ہوئی ہیں۔آٹھ سو ممبر پر مشتمل پائلٹس کی ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔



س سے پہلے دہلی ہائیکورٹ نےحکم دیا تھا کہ پائلٹ عوامی مفاد میں ہڑتال ختم کرکے کام پر واپس آجائیں تاہم پائلٹس نےاس فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ کے لارجر بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.