تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 18:8

پولینڈ:ٹرک مسافر ٹرین سے ٹکراگیا،2افراد ہلاک،25زخمی

اے آر وائی - موسٹ : پولینڈ میں ٹرک ایک مسافر ٹرین سے ٹکراگیاجس کے نتیجے میں میں دو افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہوگئے۔ حادثہ شمالی پولینڈ کے قصبے موسٹ میں پیش آیا جہاں ریلوے کراسنگ پر مسافر ٹرین سائڈ سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے باعث ٹرین کی چار بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.