2 مئی 2011
وقت اشاعت: 13:4
پاکستان دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے،بھارت کا الزام
اے آر وائی - نئی دہلی: بھارت نے الزام لگایاہے کہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت سے ثابت ہوگیا پاکستان دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا اور وزیر داخلہ پی چدم برم نے الزام لگایا کہ اسامہ کی ہلاکت بھارت کی اس تشویش کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں کئی دہشتگرد تنظیمیں اور گروپ محفوظ ٹھکانوں میں موجود ہیں۔