تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مئی 2011
وقت اشاعت: 15:30

اسامہ کی موت، امریکی شہریوں کی جشن میں ریلی

اے آر وائی - واشنگٹن:: امریکی شہریوں نے واشنگٹن میں و ائٹ ہاؤس کےسامنے ریلی نکال کر اسامہ بن لادن کی موت پر خوشی کا اظہار کیا۔ خبر ملتے ہی امریکی شہری وائٹ ہاؤ س کے باہر جمع ہوگئے اور خوشی میں نعرے لگائے۔ اکثرلوگ صدر اوباما کی تقریر سے پہلے ہی وائٹ ہاؤس پہنچ گئے تھے اور دوران تقریر اوباما نے جب اسامہ کی موت کا اعلان کیا تو لوگوں نےخوشی سے نعرے لگائے۔ ریلی کے شرکا کاکہنا تھا کہ یہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کی بڑی کامیابی ہے۔ اسامہ کی موت سے دہشت گردی کا ایک اہم باب بند ہو گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.