تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 مئی 2011
وقت اشاعت: 19:40

لندن: ایٹمی تنصیبات کے قریب سے 5 مشتبہ افراد گرفتار

اے آر وائی - لندن : برطانیہ میں ایٹمی تنصیبات کے قریب سے پانچ مشتبہ افراد گرفتار، لندن پولیس کا کہناہے کہ مشکوک افراد کے القاعدہ سے تعلق کے متعلق علم نہیں ہے۔



برطانوی پولیس نے لندن میں میڈیا کو بتایا کہ پانچ مشتبہ افراد کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ اس قانون کے تحت برطانیہ مشتبہ دہشتگردوں کے اڑتالیس گھنٹوں تک حراست میں رکھ سکتاہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد کو مانچسٹر میں رکھا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.