تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 0:59

افریقی باشندوں کی کار میں چھپ کر یورپ داخلے کی کوشش ناکام

جیو نیوز - میڈرڈ........یورپ کو درپیش غیر قانونی پناہ گزینوں کا مسئلہ سنگین تر ہوتا جا رہا ہے، اسپین میں حکام نے ذیلی صحارا کے دو افریقی باشندوں کی سرحد پار کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔۔ ان میں سے ایک شخص مرسڈیز کار کے انجن میں چھپا ہوا پایا گیا جبکہ دوسرا اسی گاڑی کی پچھلی سیٹ کے نیچے سے ملا۔ پولیس کے مطابق دونوں تارکین وطن انتہائی تھکاوٹ کا شکار تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.