تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 21:34

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم انھیں کی عدالت میں ثابت

جیو نیوز - سری نگر.....سچ چھپائے نہیں چھپتا، مقبوضہ کشمیر کے شہریوں پر، کشمیریوں پر بھارتی فوج ظلم و ستم کرتی ہے، پاکستان یہ کہتا ہے تو بھارت سے پروپیگنڈا قرار دیتا ہے، لیکن اب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم ان کی اپنی ہی عدالت میں ثابت ہوگئے ہیں، بے گناہ کشمیریوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنے والے بھارتی کرنل سمیت چھ فوجیوں کا کورٹ مارشل ہوا ہے، اور ان سب کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.