تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 7:15

طویل حکمرانی :ملکہ الزبتھ آج ملکہ وکٹوریا کا ریکارڈ توڑ دیں گی

جیو نیوز - لندن ......برطانیہ کی ملکہ الزبتھ نےکمال کردیا،وہ آج طویل حکمرانی کا ریکارڈ قائم کر کے ملکہ وکٹوریاکوبھی مات دیدیں گی۔

21اپریل 1926کو پیدا ہونیوالےالزبتھ آج 23 ہزار2سو26 دن16 گھنٹےاور30 منٹ مکمل کرکےبرطانیہ کی تاریخ میں سب سےلمبےعرصےتک تاج سنبھالنےوالی ملکہ بن جائیں گی۔

89 سالہ برطانوی ملکہ الزبتھ طویل ترین ملکہ رہنےکااعزازآج شب ساڑھے9 بجے حاصل کرلیں گی،ملکہ الزبتھ نے6 فروری 1952 ءکوتخت سنبھالاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.