تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:20

امریکی ریاست ایریزونا کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

جیو نیوز - نیویارک......ایریزونا کے علاقے فیونکس میں واقع فیکٹری اچانک شعلوں کی لپیٹ میں آگئی۔

آگ لگنے کے بعد فیکٹری میں کئی دھماکے بھی ہوئے تاہم تمام ملازمین کو بحفاظت فیکٹری سےنکال لیا گیا اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

گہرے دھوئیں کے بادل نے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.