تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 13:15

یمنی حکومت اورحوثی باغی مذاکرات پررضا مند ہوگئے

جیو نیوز - صنعا.......یمنی حکومت اورحوثی باغی مذاکرات پررضا مند، مذاکرات آگلے ہفتے شروع ہوں گےاس بات کا اعلان یمن میں اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی اسماعیل اولد شیخ احمد کے بیان میں کیا گیا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے تحت فریقین کے درمیان مذاکرات آیندہ ہفتے شروع ہوں گے جس میں دونوں فریقین نے شرکت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ مذاکرات کے ایجنڈے میں جنگ بندی اور پرامن سیاسی تبدیلی شامل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.