تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:59

روسی خلاءباز 879دن خلاءمیںگزارنے کے بعد واپس پہنچ گئے

جیو نیوز - آستانہ ......روسی خلاءباز خلاءمیں 879دن کی ریکارڈ مدت گزارنے کے بعد واپس زمین پر پہنچ گئے ۔روسی میڈیا کے مطابق روسی خلاءباز جنیڈی یاڈلکا اپنے دیگر دو ساتھیوں سمیت انٹر نیشنل سپیس سینٹر سے واپس اتر آئے ہیں۔ جنیڈی نے خلاءمیں پانچ مختلف دو روںکے دوران تقریباً 879دن گزارے ہیں جو کہ کسی بھی خلاءباز کا خلاءمیں رہنے کا سب سے زیادہ دورانیہ ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.