تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
15 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:4

سعودی شاہی دیوان نے بن لادن کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا

جیو نیوز - مکہ مکرمہ.......سعودی شاہی دیوان نے بن لادن کمپنی کو بلیک لسٹ کردیا۔مکہ مکرمہ میں گرنے والی کرین بن لادن کمپنی کی تھی۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق کرین غلط سمت میں کھڑی ہونے کی وجہ سے گری۔

سعودی شاہی دیوان نے بن لادن کمپنی کے عہدے داروں کے ملک چھوڑنے پر پابندی بھی عائد کردی جبکہ بن لادن کمپنی کے تمام معاہدےمنسوخ کرنے اور معاہدوں کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.