تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:4

تھائی فوجی حکومت کی دو سال میںعام انتخابات کی یقین دھانی

جیو نیوز - بنکاک ......تھائی لینڈ کی فوجی حکومت نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ ملک میں عام انتخابات دو سال بعد کرائے جائینگے اور تمام اختیارات سویلین حکومت کو واپس سونپ دیئےجائیں گے۔ تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم ویسانو کریانگم نے غیرملکی سفارتکاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک کا نیا آئین تیار کیا جا رہا ہے جس میں کم سے کم 20ماہ لگ جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جون 2017ءتک ملک میں نئے آئین کے تحت عام انتخابات کرائے جائینگے اور اس کے ایک ماہ کے بعد ملک میں ایک منتخب حکومت موجود ہو گی، تمام اختیارات منتخب حکومت اور سویلین اداروں کو واپس کر دئیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.