تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
18 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:36

روس میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشق کا انعقاد

جیو نیوز - ماسکو......روس میں دنیا کی سب سےبڑ ی فوجی مشق کا انعقادہوا جس میں95ہزارفوجیوں نے 7ہزار فوجی ساز و سامان سمیت 170جنگی اور 20بحری جہازوں کے ساتھ مشق میں حصہ لیا۔

روس کے شہرKaliningradکے سینٹرل ملٹری ڈسٹرکٹ میں منعقدکی جانے والی ان مشقو ں میں فوجیوں کی بھاری تعداد نے شرکت کی اور جدید ہتھیاروں سے لیس 95ہزارفوجی جوانوں نے 7ہزار فو جی ساز و سامان اور آلات کا استعمال کیا جبکہ 170جنگی جہازوں اور20دیوہیکل بحری جہازوں سمیت دیگر بھاری بھرکم ہتھیاروں سے اپنی طاقت کا مظا ہرہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.