تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
19 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:15

میکسیکو: آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں اور راکھ کا اخراج شروع

جیو نیوز - میکسیکو سٹی...... میکسیکوکے آتش فشاں سے ایک بار پھر دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے۔Colima نامی یہ آتش فشاں پہاڑ جولائی کے مہینے سے ایکٹیو ہے اور وقفے وقفے سے راکھ اور دھواں اُگل رہا ہے ۔

راکھ اور دھواں پہاڑ کی چوٹی سے دو کلو میٹر بلندی تک جا رہا ہے۔ کولمیا آگ اُگلنے والے آتش فشاں پہاڑ کے نام سے بھی مشہور ہے جس سے خارج ہوتی راکھ نے قریب میںواقع گاؤں کو مکمل طو رپر اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ ماہرین اس پہاڑ کی مسلسل نگرانی اور علامات کا بغور معائنہ کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.