تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:21

چین نے لانگ مارچ 6 راکٹ روانہ کردیا

جیو نیوز - بیجنگ.......چین نے خلاء میں راکٹ روانہ کر دیا جو 20 سیٹ لائٹس خلاء میں چھوڑے گا۔لانگ مارچ ،6 نامی راکٹ چین کے Taiyuan سیٹلائٹ سینٹر سے خلاء میں روانہ کیا گیا ۔

راکٹ میں 20 مائیکرو یا چھوٹی سیٹ لائٹ موجود ہیں یہ سیٹ لائٹس خلاء میں جدید ٹیکنالوجی پر تجربے کے لئے استعمال کی جائیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.