تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:3

مغربی کنارہ:اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 21سالہ فلسطینی شہید

جیو نیوز - مقبوضہ بیت المقدس.......مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہوگیا۔فلسطینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مغربی کنارے کے ایک گاؤں میں ایک فلسطینی اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہو گیا ہے۔

اکیس سالہ فلسطینی کی شہادت مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے گاؤں دُوما میں ہوئی، دوسری جانب اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان کا دعوی ہے کہ مارا گیا ،فلسطینی اسرائیلی فوج پر بارودی مواد پھینکنے کی کوشش کررہاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.