تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 2:19

یورپ،امریکااورعرب ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جائے گی

جیو نیوز - کراچی......یورپ،امریکااورعرب ممالک میں آج عیدالاضحی منائی جائے گی جبکہ برطانیہ میں کچھ پاکستانی آج اور دیگر کل عیدمنائیں گے۔

ماضی کی طرح برطانیہ میں اس سال بھی دوعیدیں ہوں گی۔ زیادہ ترپاکستانی آج عید منائیں گے اوربرطانیہ کےدورےپرآئے وزیراعظم نوازشریف بھی عید کی نمازآج ریجنٹس پارک مسجد میں ادا کریں گے تاہم کمیونٹی کے بعض افراد پاکستان میں رہنے والےافرادکی طرح کل عید منائیں گے ۔

بھارت میں مسلم کمیونٹی بھی جمعہ ہی کوعیدمنائےگی۔اس باریورپ کےمختلف ممالک اور امریکا میں مسلم کمیونٹی ایک ساتھ آج عیدمنارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.