30 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:20
چین کے مشرقی دریا کے کنارے ایک منفرد نظارہ
جیو نیوز - بیجنگ.......چین کے مشرقی دریا کے کنارے ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملا،جہاں سمندر سے دریا کی طرف بننے والی سال کی سب سے بڑی لہر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔
یہ منظر ہے مشرقی چین کے صوبے Zheijiang کے دریائے چیانگ ٹینگ کا، جہاں ایک بڑی طوفانی لہر ساحل سے ٹکرا گئی ۔یہ لہریں عموماً سال میں ایک مرتبہ بنتی ہیں، ہزاروں افراد یہ نظارہ دیکھنے کےلئے موجود تھے۔