تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 3:31

کابل: امریکی طیارہ ایئرپورٹ پر گر کر تباہ، 12افراد ہلاک

جیو نیوز - کابل........افغانستان میں امریکی فوج کا C-130ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں 5امریکی فوجیوں سمیت 12افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوج کے ترجمان کے مطابق حادثہ افغانستان میں جلال آباد ایئر پورٹ کے قریب رات گئے پیش آیا۔

مرنے والوں میں اتحادی فوج کے 5سول کنٹریکٹ ملازمین بھی شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق حادثے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.