تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 4:4

دارالحکومت ابوجا کے قریب 2بم دھماکوں میں 10افراد زخمی

جیو نیوز - ابوجا.........افریقہ کے ملک نائجیریا میں 2بم دھماکے ہوئے۔ جن میں ابتدائی معلومات کے مطابق 10افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

پہلا حملہ دارلحکومت ابوجا سے 25میل دور کوجی علاقے کے پولیس اسٹیشن پر کیا گیا اور دوسرا نایانیا علاقے کے بس اسٹاپ پر ہوا۔ ان حملوں میں 10افراد زخمی ہیں جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.