تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 11:56

فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک

جیو نیوز - منیلا.......فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے ،حادثہ فلپائن کے مشرقی صوبے Leyte کی جیل میں پیش آیا جہاں کمپاؤنڈ کے ایک حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جیل میں ایک ہزار سے زائد قیدی موجود تھے۔

پولیس حکا م کاکہنا ہے کہ چند قیدیوں کے حصے میں لگنے والی آگ دیکھتے ہی دیکھتے پورے کمپاؤنڈ میں پھیل گئی، واقع میں 9 قیدی ہلاک ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.