تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 16:20

شیو سینا کے کالے کرتوتوں کی لسٹ میں نیا اضافہ

جیو نیوز - پونے.......شیو سینا کے کالے کرتوتوں کی لسٹ بہت طویل ہے اور اب اس میں نیا اضافہ ہے تحسین پونے والا ، یہ نوجوان کاروباری منتظم سات نومبر کو پونے میں فوڈ فیسٹول کرنا چاہتے ہیں اور اس فیسٹول میں غلام علی کی پرفارمنس کے بھی خواہش مند ہیںلیکن شیو سینا نے تحسین پونے والا کو فوڈ فیسٹول کرنے کے لیے دھمکی آمیزچیلنج دے دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.