تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 اکتوبر 2015
وقت اشاعت: 20:27

یکم محرم کو صرف کراچی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نثار کھوڑو

جیو نیوز - کراچی........سینئر وزیر نثار کھوڑو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یکم محرم کو صرف کراچی میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے، یکم محرم کو تعلیمی اداروں کے علاوہ کسی بھی محکمے میں تعطیل نہیں ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ دیگر محکموں اور اداروں میں معمول کے مطابق کام ہوگا اور یکم محرم کو تعلیمی اداروں کے علاوہ دیگر تمام محکموں کے ملازمین اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.