تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 مئی 2016
وقت اشاعت: 2:10

برسلزدھماکوں میں مفروردہشت گردکی ہلاکت کی تصدیق

جیو نیوز - برسلز.......برسلزدھماکوں میں مبینہ طورپر ملوث ایک مفروردہشت گرد نجم الاشراوی کے بھی ہلاک ہونےکی تصدیق کردی گئی ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ڈی این اےسےبیلجیم دھماکوں میں ملوث تیسرے شخص نجم الاشراوی کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.