تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 جون 2011
وقت اشاعت: 12:43

رواں مالی سال کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری

آج نیوز - مالی سال دو ہزار دس اور گیارہ کی اقتصادی جائزہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے سالانہ اقتصادی جائزہ رپورٹ پر میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دو ہزار آٹھ میں پاکستان کی معیشت بحران کا شکار تھی، ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گر گئے تھے۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ اس حکومت سے قبل افراط زر اور مالیاتی خسارہ بے قابو ہو گیا تھا، موجودہ حکومت نے ملکی معیشت کو استحکام دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے معیشت کی افزائش کے لئے مشکل فیصلے کئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.