تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:30

نجکاری کمیشن بورڈ کی تشکیل نو کردی گئی

اے آر وائی - اسلام آباد : وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے نجکاری کمیشن بورڈ کی تشکیل نو کردی ہے۔ نو رکنی بورڈ کے سربراہ وفاقی وزیر نجکاری ، پانی اور بجلی سید نوید قمر ہوں گے جبکہ دیگر آٹھ ارکان میں انجینئر افتخار الحق ، لئیق احمد ، محمود نواز شاہ ، تنویر احمد شیخ ، نوابزادہ سیف اللہ مگسی ، فرید ملک ، شہاب انور خواجہ اور محمد اعجاز چوہدری شامل ہیں ، شہاب انور خواجہ سابق اور محمد اعجاز چوہدری موجودہ سیکرٹری نجکاری ہیں ، جبکہ دیگر ارکان کو مختلف شعبوں بشمول کاروباری امور اور سٹاک مارکیٹ کے امور میں خصوصی مقام حاصل ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.