تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:43

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی

اے آر وائی - نیویارک : عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی دیکھی گئی۔ نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج میں مئی کے لئے خام تیل کے سودے سڑسٹھ سینٹس کمی کے ساتھ ایک سو تین ڈالر اکتیس سینٹس میں کئے گئے۔



تجزیہ کاروں کے مطابق لیبیا میں باغیوں کی پوزیشن مستحکم ہونے کے بعد آئندہ دنوں میں تیل کی سپلائی بہتر ہونے کی توقعات کی وجہ سے اس کی قیمت مسلسل کم ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.