تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 11:54

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

اے آر وائی - اسلام آباد : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے فیصلہ آج ہونے کا امکان ہے، زرائع کے مطابق قیمتوں میں تین سے چھ روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔



عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کی وجہ سے مقامی مارکیٹ پر اسکا براہ راست اثر متوقع ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالےسے فیصلہ آج ہوجائے گا۔اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین سے چھ روپے تک اضافہ ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.