1 اپریل 2011
وقت اشاعت: 20:0
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں 78پوائنٹس کی تیزی
اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعے کو اٹھہتر پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ اور ہنڈرڈ انڈیکس گیارہ ہزار آٹھ سو ستاسی پر بند ہوا۔
مجموعی طور پر آٹھ کروڑ پانچ لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سو تریپن کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو چودہ کے حصص سستے ہوئے۔