تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
2 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:43

گذشتہ ہفتے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی رہی

اے آر وائی - سنگاپور : گذشتہ ہفتے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی دیکھی گئی۔ جاپان میں بدترین زلزلے اور سونامی کے بعد صنعتی سرگرمیوں میں کسی حد تک بحالی اور چین کی کمپنیز کی جانب سے بہتر منافعوں کے اعلان کی وجہ سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی رہی۔ گذشتہ ہفتے ایم ایس سی آئی ایشیا پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ آٹھ فیصد اور جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.