تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
4 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:28

ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں تیزی

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں آج تیزی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس میں اعشاریہ پانچ فیصد اضافہ ہوا۔ ہانک کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس ایک اعشاریہ ایک فیصد اور چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس ایک اعشاریہ تین فیصد بڑھا۔جاپان،تائیوان،سری لنکا،تھائی لینڈ، انڈونیشیا، بھارت، سنگاپور، ملائیشیا اور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیزی رہی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.