تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:36

ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں مندی

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی۔ ایم ایس سی آئی ایشیاء پیسیفک انڈیکس اعشاریہ آٹھ فیصد کمی سے ایک سو پینتیس پوائنٹس پر آ گیا۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں ایک اعشاریہ چار فیصد کمی ہوئی۔ تھائی لینڈ،انڈونیشیا،ملائیشیااور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی جبکہ جنوبی کوریا،سری لنکا اور سنگاپور کی مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.