تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
5 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:37

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

اے آر وائی - سنگاپور: عالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے چالیس سینٹس کمی سے ایک سو آٹھ ڈالر سات سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اٹھائیس سینٹس کمی سے ایک سو بیس ڈالر اٹہتر سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.