تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:4

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت108 ڈالرفی بیرل کی سطح پربرقرار

اے آر وائی - سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہے سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے انیس سینٹس کمی سے ایک سو آٹھ ڈالر پندرہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے اکتالیس سینٹس کمی سے ایک سو اکیس ڈالر اکیاسی سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.