6 اپریل 2011
وقت اشاعت: 13:57
عبدالحفیظ شیخ بارہ اپریل کو واشنگٹن روانہ ہوں گے
اے آر وائی - اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ بارہ اپریل کو واشنگٹن کے لئے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ عالمی مالیاتی فنڈ اور عالمی بینک کے سربراہوں سے پاکستان کو ملنے والی امداد کے حوالےسے مذاکرات کریں گے۔