تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 11:43

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت111ڈالر فی بیرل سے تجاوزکرگئی

اے آر وائی - سنگاپور: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو گیارہ ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے مئی کے سودے تراسی سینٹس اضافے سے ایک سو گیارہ ڈالر تیرہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے بیاسی سینٹس اضافے سے ایک سو تئیس ڈالر اننچاس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.