تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
8 اپریل 2011
وقت اشاعت: 18:41

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں57پوائنٹس کی تیزی

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو تیزی رہی۔ ہنڈریڈ انڈیکس ستاون پوائنٹس بڑھ کر گیارہ ہزار نو سو چھ پر بند ہوا۔

مجموعی طور پر چھ کروڑ اسسی لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ ایک سوچوون کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو چودہ کے حصص سستے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.