تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
11 اپریل 2011
وقت اشاعت: 12:58

ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں مندی

اے آر وائی - ہانگ کانگ: ایشیاء کی بیشتر اسٹاک مارکیٹس میں آج مندی دیکھی گئی۔ جاپان کے نکئی انڈیکس میں اعشاریہ چھ فیصد اور جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں اعشاریہ تین فیصد کمی ہوئی۔ تائیوان،تھائی لینڈ،بھارت،سنگاپور،ملائیشیااور فلپائن کی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مندی رہی جبکہ چین ،ہانک کانگ،سری لنکا اور انڈونیشیا کی مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.