تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:3

انٹربینک مارکیٹ:روپے کی قدر ایک سال کی بلند ترین سطح پر

اے آر وائی - کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چئیرمین ملک بوستان نے اے آر وائی نیوز کو بتایاکہ انٹربینک ٹریڈنگ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر چوراسی روپے چالیس پیسے کی سطح پر آ گیا جو ایک سال کے دوران اس کی بلند ترین سطح ہے۔



ان کا کہنا تھا کہ جاری حسابات کے خسارے میں کمی، ترسیلات زر بڑھنے اور برآمدات میں اضافے کے باعث روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.