تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

پنجاب میں ہڑتال،وزارت پیٹرولیم کومسئلہ حل کرنے کی ہدایت

اے آر وائی - اسلام آباد : وزیراعظم گیلانی نے پنجاب میں جاری پیٹرولیم اور سی این جی کی ہڑتال کا نوٹس لیتےہوئے وزارت پیٹرولیم کو مسئلے کے فوری حل کی ہدایت کی ہے ۔



وزیراعظم نے وزارت پیٹرولیم کو ہدایت کی کہ فوری اجلاس طلب کیاجائے اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیکر عوام کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیاجائے ۔ وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت پیٹرولیم نے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.