تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

کراچی اسٹاک ایکس چینج مسلسل چوتھے روز بھی مندی کی لپیٹ میں

اے آر وائی - کراچی : کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو مسلسل چوتھے روز مندی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈیکس بیاسی پوائنٹس کمی کے بعد گیارہ ہزار چھ سو باون پر بند ہوا۔



مجموعی طو رپر آٹھ کروڑ نوے لاکھ شیئرز ٹریڈ ہوئے۔ انہتر کمپنیز کے حصص مہنگے اور ایک سو چھیانوے کے حصص سستے ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.