تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:7

ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب زدہ علاقوں کیلئے65کروڑ ڈالر دے گا

اے آر وائی - کراچی : ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب زدہ علاقوں میں تعمیر نو کے ہنگامی پروگرام کے لئے پاکستان کو پینسٹھ کروڑ ڈالر کی مالی معاونت فراہم کرے گا۔



فراہم کی جانے والی مالی معاونت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی فوری بحالی کو یقینی بنانے کے لئے استعمال کی جائے گی۔ اس سے قبل اے ڈی بی نے سیلاب کے فوری بعد تیس لاکھ ڈالر کی امداد دی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.