تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:9

عالمی منڈی:خام تیل کی قیمت108ڈالر فی بیرل کی سطح پربرقرار

اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ایک سو آٹھ ڈالر فی بیرل کی سطح پر برقرار ہے۔ سنگاپور کی نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں امریکی خام تیل کے سودے دس سینٹس اضافے سے ایک سو آٹھ ڈالر اکیس سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔ برینٹ نارتھ سی خام تیل کے سودے گیارہ سینٹس اضافے سے ایک سو بائیس ڈالر گیارہ سینٹس فی بیرل پر ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.