تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13

بجلی کا بحران گیس اور فرنس آئل کی قلت سے پیداہوا،ڈی جی پیپکو

اے آر وائی - لاہور : ڈی جی پیپکو انجینئر محمد خالد نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران کی وجوہات گیس اور فرنس آئل کی قلت ہے۔ گیس کی کمی کے باعث پیپکو کو نو سو میگا واٹ کی کمی کا سامنا ہے ۔



اے آروائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ پی ایس او کے واجبات کی ادائیگی کے لیے حکومت کو سنجیدہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فرنس آئل کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.