تازہ ترین سرخیاں
 کاروبار 
1 جون 2011
وقت اشاعت: 17:13

عالمی منڈی:گزشتہ ہفتے خام تیل کی قیمت میں کمی

اے آر وائی - سنگا پور : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں گزشتہ ہفتے تین ڈالر تیرہ سینٹس کمی ہوئی۔ اس کمی کے بعد امریکی خام تیل کی قیمت ایک سو بارہ ڈالراناسی سینٹس سے گر کر ایک سو نوڈالرچھیاسٹھ سینٹس فی بیرل ہو گئی۔ لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں پانچ روز کے دوران دو ڈالر بانوے سینٹس کمی ہوئی اور یہ ایک سو تئیس ڈالر تہتر سینٹس فی بیرل ہوگئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.